Tallay Howay Matter Tips in Urdu - Tallay Howay Matter Totkay

تلے ہوئے مٹر کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Tallay Howay Matter Recipe In Urdu

اشیاء؛
مٹر ایک پاؤ
کالی مرچ چوتھائی چائے کا چمچہ
نمک حسب ذائقہ
تیل ایک ٹیبل سپون
لیموں آدھا
ترکیب:
تیل کڑ کڑا کر اس میں مٹر ڈالیں۔ نمک، کالی مرچ ڈال کر تھوڑا پانی ڈال دیں۔ پانی خشک ہونے پر مٹر بھون لیں۔ لیموں چھڑک کر ٹشو پیپر پلیٹ میں رکھ اتار لیں۔

More From Matar - مزید