Fried Shrimp Tips in Urdu - Fried Shrimp Totkay

فرائیڈ شرمپ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Fried Shrimp Recipe In Urdu

فرائنگ پین میں درمیانی آنچ پر تیل گرم کر کے آدھے جھینگے ڈال کر 1-2منٹ تک فرئی کرلیں
جھینگوں کی رنگت گلابی ہو جائے تو نکال کر ڈش میں رکھیں
اسی تیل میں بقیہ جھینگے ڈال کر فرائی کرلیں
دوسرے سوس پین میں 1کھانے کا چمچ مکھن گرم کر کے لہسن ڈال کر فرائی کریں
خوشبو آنے گلے تو آنچ سے اتار لیں اور سرکہ اور لیموں کا رس شامل کردیں
بقیہ مکھن ڈال رک اچھی طرح مکس کرلیں
نمک‘ سیاہ مرچ پاؤڈر‘ کٹی ہوئی سرخ مرچیں اور پارسلے مکس کریں
ڈھیمی آنچ پر رکھ کر جھینگے ڈال کر فرائی کریں
سوس اچھی طرح جھینگوں پر کوٹ ہوجائے تو تو اتارلیں
سرونگ پلیٹ میں نکال رک ٹماٹر سے گانرش کر کے گرم گرم سرو کریں

More From Worldwide Food - مزید