Frozen Meet Tips in Urdu - Frozen Meet Totkay - Tip No. 1967

Urdu Totkay Frozen Meet فروزون میٹ (Tip No. 1967) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chinese Beef Or Meat in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Frozen Meet Recipe In Urdu

فروزون میٹ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1967

اجزاء:
ہڈی کے بغیر گوشت ایک کلو گرام
سونف /1گرام
پیاز 50گرام
لہسن 25گرام
سرکہ 25ملی لیٹر
بلیک پیپر کیران /1گرام
ایم ایس جی حسب ذائقہ
نمک حسب ذائقہ
ترکیب تیاری:
لہسن اور آدھا ادرک کوٹ لیں۔ ایک برتن میں ڈال دیں۔ اور سوس بنا نے کے لیے اس میں سرکہ ڈال دیں۔ گوشت کو چند منٹ گرم پانی میں بھگو دیں ۔ پھر اسے نکال کر کیسرول میں ڈال دیں۔ اب اس میں سرکہ ، پیاز، سونف ، بلیک پیپر کارن اور نمک ڈال دیں۔ 100ملی لیٹر ٹھنڈا پانی ڈالیں۔
پکانے کی ترکیب:
کیسرول میں پڑے گوشت اور دوسری چیزوں کو تیز آگ پر ابا لیں۔ آگ مدھم کر دیں اور گوشت کو دو گھنٹے ابلنے دیں گوشت نرم ہو جائے تو اسے آگ سے اتار کر فرجِ فریز کر دیں۔ اور پیش کرنے سے پہلے فریز کئے ہوئے گوشت کو پتلے سلائسوں میں کاٹیں اور پلیٹ میں ترتیب سے لگا دیں۔ سوس کے ساتھ کے پیش کر یں ۔

More From Chinese Beef Or Meat