Frozen Rhubarb Custard Tips in Urdu - Frozen Rhubarb Custard Totkay - Tip No. 2400

Urdu Totkay Frozen Rhubarb Custard فروزن رہبارب کسٹر (Tip No. 2400) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Jelly Aur Custard in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Frozen Rhubarb Custard Recipe In Urdu

فروزن رہبارب کسٹر کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2400

اشیاء:
تازہ ہبارب پونڈ
ہاف اینڈ ہاف دو کپ
پانی کپ
پھینٹے ہوئے انڈے تین عدد
چینی 4 1/1کپ
کسا ہوا سنگترے کا چھلکا ایک ٹی سپون
پھینٹی ہوئی کریم ایک کپ
لال فوڈ کلر 4۔5قطرے
ترکیب:
درمیانے سائز کے سان پان میں رہبارب اور پانی ملا دیں۔ سوسپین کو ڈھک کر ابا لیں یہاں تک کہ رہبارب نرم ہو جائے۔ گرائنڈر یا فوڈ پروسیسر میں پیوری کر لیں۔ اتار کر ایک طرف رکھ دیں۔ درمیانے سائز کے سوس پین میں انڈے، چینی اور ہاف اینڈ ہاف ڈال کر دھیمی آنچ پر پکا ئیں اور چمچہ چلائیں۔ جب آمیزہ گاڑھا ہو جائے اور دھات کا چمچہ سے چمٹنے لگے تو اس میں پیوری کیے ہوئے رہبارب ڈال دیں۔ پھینٹی ہوئی کریم، سنگترے کا چھلکا اور فوڈ کلر بھی شامل کر دیں۔ آئس کریم کنستر میں یہ مواد انڈیل کر آئس کریم میکر بطریق معروف جما لیں۔ اس مواد سے تقریباًچھ کپ تیار ہو ں گے۔

More From Jelly Aur Custard