Frozen Strawberry Yogurt Tips in Urdu - Frozen Strawberry Yogurt Totkay

فروزن سٹرا بری یوگرٹ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Frozen Strawberry Yogurt Recipe In Urdu

اشیاء:
تازہ سٹرا بریاں ایک پائنٹ
چینی 4/3 کپ
پلین یو گرٹ دو کپ
ونیلا ایکسٹر یکٹ ٹی سپون
ترکیب:
سٹرابریوں کو دھو کر ان کی ٹوپیاں اتار دیں۔ سٹر ابریوں کو گرائنڈ ر یا فوڈ پروسیسر پیوری کر لیں۔ ایک طرف رکھ دیں۔ درمیانے سائز کے پیالے میں پلین یوگرٹ (سادہ دھی) چینی اور ونیلا ڈالیں اور اس میں پیوری کی ہوئی سٹرابریاں ڈال کر اچھی طرح ملا لیں اور آئس کریم کنستر میں ڈال کر جما لیں۔

More From Yummy Sweet Dish - مزید