Fruit Chaat Tips in Urdu - Fruit Chaat Totkay - Tip No. 5970

Urdu Totkay Fruit Chaat فروٹ چاٹ (Tip No. 5970) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Ramadan Pakwan in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Fruit Chaat Recipe In Urdu

فروٹ چاٹ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 5970

انگور کو دانے الگ کرکر دھو لیں اور علیحدہ رکھ دیں
امرو د کے چھلکے اتار لیں بیج نکا ل لیں اور چھوٹے چھوٹے ٹکروں میں کاٹ لیں
سیب کے بھی چھلکے اُتار لیں اور چھوٹے چھوٹے ٹکروں میں کاٹ لیں اور اس میں ایک کھانے کا چمچ لیمن جوس ڈال کر رکھ دیں
کیلے کو بھی چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں اور لیمن جوس ڈال دیں اس سے یہ کالے نہیں ہو نگے۔
اب ایک باؤل میں اورنج جوس ڈالیں،چاٹ مصالحہ ڈالیں،شکر ڈالیں،کالی مرچ اور کٹے ہوئے پھل ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں مزیدار افطاری کیلئے چاٹ تیار ہے

More From Ramadan Pakwan