Fruit Jelly Trifle Tips in Urdu - Fruit Jelly Trifle Totkay

فروٹ جیلی ٹرائفل کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Fruit Jelly Trifle Recipe In Urdu

پیکٹ پر دی گئی ہدایت کے مطابق دونوں جیلی تیار کرکے سانچوں میں سیب، کیلے اورپائن ایپل سیٹ کرکے اس پر جیلی ڈال دیں
سیٹ ہونے کے لئے رکھ دیں
سیٹ ہوجائے تو سانچوں سے نکال کر ٹرائفل پیش کریں

More From Jelly Aur Custard - مزید