Phalon Kay Murabba Ki Pastry Tips in Urdu - Phalon Kay Murabba Ki Pastry Totkay - Tip No. 1513

Urdu Totkay Phalon Kay Murabba Ki Pastry پھلوں کے مربہ کی پیسٹری (Tip No. 1513) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Baked Dishs in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Phalon Kay Murabba Ki Pastry Recipe In Urdu

پھلوں کے مربہ کی پیسٹری کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1513

اشیاء:
جمی ہوئی پیسٹری ساڑھے سات اونس
کسٹرڈ پانچ اونس
کٹے ہوئے اخروٹ ڈیڑھ اونس
مربہ چار بڑے چمچ
پھل تین اونس
شفتالو کے ٹکڑے پندرہ اونس
انڈے دو عدد
پتلے چھلکے والے سنگترے تین عدد
ترکیب:
دو تین پھلوں کے مربہ کو کھولتے ہوئے نمکین پانی میں بارہ منٹ تک پکائیں کہ وہ خوب گرم ہو جائے۔ نچوڑ کر ایک پیالے میں ٹھنڈے پانی میں رکھیں ہلکی خوشبو دار جگہ پر پیسٹر ی کو پھیلائیں کاٹنے سے اس میں چھید کر یں۔ شفتالو کونچوڑ کر کچلیں اور کسٹرڈ انڈوں کو ایک اونس اخروٹ اور ایک سنگترے کے لئے پسے ہوئے چھلکے میں ملائیں پھلوں کے مربہ پر مکسچر ڈالیں باقی سنگتروں کا چھلکا اور گودا نکال لیں۔ اور ان کی باریک قاشیں کاٹیں ۔ ٹرے پر رکھیں ہلکی آنچ کے تنور میں چالیس منٹ تک پکائیں مربہ کو پگھلائیں اور چمچ سے اوپر ڈالیں باقی اخروٹ بھی چھڑ کیں اسی روز کھا لیں۔

More From Baked Dishs