Fruit Salad Tips in Urdu - Fruit Salad Totkay

فروٹ سلاد کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Fruit Salad Recipe In Urdu


اجزاء:
سلاد کے پتے 150گرام
کیلے دوعدد
#سیب 1عدد
ٹماٹر 50گرام
کینو 1عدد
کھجور 50گرام
لیموں 2عدد
میوہ 25گرام
ناریل 20 گرام
طریقہ:
کھجوروں کی گھٹلیاں نکالیں اور کھجوریں باریک باریک کتر لیں ناریل بھی باریک کاٹ لیں ۔میوہ صاف کرلیں ۔ کینو چھیل کر پھانکیں الگ کر لیں ۔ گاجریں چھیل کر گول گول قتلوں میں کاٹ لیں ۔ٹماٹر بھی گول گول ٹکڑوں میں کاٹ لیں ۔سیب چھیل کر لمبی لمبی قاشیں بنائیں ۔کیلے چھیل کر باریک گول کاٹ لیں ۔اس کے بعد ایک ڈش میں سلاد کے پتے سجا کر پھیلائیں اور ان کے اوپر تمام اجزاء سجاکر لگائیں ۔
پھر ان پر پسا ہوا ناریل اور میوہ چھڑک دیں ارد گرد کیلے کے ٹکڑے سجاوٹ کے ساتھ لگائیں ۔اس کے بعد لیموں کے چار چار ٹکڑ ے کریں اور درمیان میں سجادیں ۔فروٹ سلاد تیار ہے ۔

More From Mixed Salad - مزید