Phaloon Ki Pudding Tips in Urdu - Phaloon Ki Pudding Totkay - Tip No. 1020

Urdu Totkay Phaloon Ki Pudding پھلوں کی پڈنگ (Tip No. 1020) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Cake, Brownies, Pan Cake, Pudding in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Phaloon Ki Pudding Recipe In Urdu

پھلوں کی پڈنگ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1020

اشیاء:
خشک میوہ جات دوتہائی (پونے سے تھوڑاکم)کپ
سیب کاجوس دوتہائی (پونے سے تھوڑاکم)کپ
براؤن بریڈ 115گرام چھوٹے چھوٹے ٹکڑے
گرم مسالہ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
کیلا عدد بڑا سلائس بنا لیں
سکمڈملک دوتہائی (پونے سے تھوڑاکم)کپ
شکر 1 کھانے کا چمچ
دہی حسب ضرورت پیش کرنے کے لئے
ترکیب:
1۔اوون کوF ْ400 پر گرم کر لیں خشک میوے ایک پین میں رکھیں اور سیب کا جوس ڈال کر ابال لیں ۔
2۔برتن آگ سے اتار لیں اور اس میں براؤن بریڈ کے ٹکڑے گرم مسالہ اور کیلے کے سلا ئس ڈال کرمکس کر لیں سارے آمیزے کو اوون پر وف ڈش میں ڈالیں اوپر سے دووھ ڈال دیں ۔
3۔شکر سارے آمیزے پر چھڑ کیں ۔ اور 25۔30منٹ تک بیک کریں ۔ جب گولڈبراؤن ہو جائے تو دہی کے ساتھ گرما گرم پیش کریں ۔
غذائیت:
توانائی کیلوریز
چکنائی گرام
جاذب چکنائی گرام
کولیسٹرول ملی گرام
فائبر گرام

More From Cake, Brownies, Pan Cake, Pudding