Frutti Flavour Tips in Urdu - Frutti Flavour Totkay - Tip No. 1792

Urdu Totkay Frutti Flavour فروٹی فلیور (Tip No. 1792) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Fruit Dishes in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Frutti Flavour Recipe In Urdu

فروٹی فلیور کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1792

اجزاء:
سرخ سیب ایک عدد(چھوٹا)
سبزسیب ایک عدد(چھوٹا)
مرود ایک عدد(بڑا)
سنترہ ایک عدد
پنیر کیوب دو عدد
ڈریسنگ کیلئے:
پانی نکالا ہوا دہی کپ
چاٹ مصالحہ دو کھانے کے چمچ
اور نج جوس دو کھانے کے چمچ
کری پاؤڈر چائے کا چمچ
سنگترے کا چھلکا (کدو کش کیا ہوا) چائے کا چمچ
نمک چٹکی بھر
کالی مرچ(پسی ہوئی) ذائقہ کے لئے
ترکیب:
سیبوں کا چھلکا اتار ے بغیر دھو کر پھلوں کی صورت میں کاٹ لیں، بیج نکال دیں۔ سنترے چھیل کر پھلیاں الگ الگ کر لیں۔ پنیر کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں کی صورت میں کاٹ لیں۔ ایک باؤل لیکر اُس میں تمام پھلوں کو سجاوٹ کے انداز میں رکھیں۔ ڈریسنگ کیلئے موجود اجزاء کو آپس میں اچھی طرح مکس کریں۔ اس کے بعد پھلوں اور ڈریسنگ کو الگ الگ ریفریجریٹر میں رکھ دیں۔ پیش کرنے سے پہلے ڈریسنگ کو پھلوں کے اُوپر انڈھیل دیں۔

More From Fruit Dishes