Achar Gajar Two Tips in Urdu - Achar Gajar Two Totkay - Tip No. 1246

Urdu Totkay Achar Gajar Two اچار گاجر (Tip No. 1246) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pickle in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Achar Gajar Two Recipe In Urdu

اچار گاجر کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1246

اشیاء:
گاجریں دو کلو گرام
رائی ایک پاؤ
نمک حسب پسند
ہلدی دو ٹیبل سپون
ترکیب:
سب سے پہلے ہر ایک گاجر کے چار چارعدد ٹکڑے کر لئے جائیں اورپھر پسی ہوئی رائی، نمک، مرچوں اور ہلدی سمیت مرتبان میں ڈال کر منہ بند کر دیا جائے۔ آٹھ دن کے بعد اچار تیار ہو جائے گا۔ اگر اسے زیادہ دنوں تک محفوظ رکھنا محفوظ ہو تو ایک کلو سرسوں کا تیل بھی ڈال دیا جائے۔ نہایت لذیذ اور عمدہ تریب اچار تیار ہو گا۔

More From Pickle