Gajar Chawal Tips in Urdu - Gajar Chawal Totkay - Tip No. 4816

Urdu Totkay Gajar Chawal گاجر چاول (Tip No. 4816) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Zarda, Meethe Chawal in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Gajar Chawal Recipe In Urdu

گاجر چاول کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4816

چاول صاف کریں اور دھوئیں
10 منٹ تک کے لیے چاول بھگو دیں
نچوڑ لیں اور ایک جانب رکھ دیں
2 کپ اُبلنے کے لیے رکھ دیں
ایک پریشر کُکر میں گھی گرم کریں
گھی میں دار چینی۔ لونگ۔ کالی مرچیں۔ الائچی۔ سونف اور پیاز شامل کریں
اس وقت تک بھونیں حتیٰ کہ پیاز شفاف بن جائیں
چاول۔ گاجریں اور نمک شامل کریں
5 منٹ کر بھونیں
گرم پانی شامل کریں اور 2 سیٹیوں (Whistles) تک پریشر کُکر میں پکائیں
ڈھکنا کھولنے سے قبل بھاپ خارج کریں
ایک کانٹے کے ساتھ محتاط انداز سے چاول کا ہر ایک دانہ الگ الگ کریں
گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں

More From Zarda, Meethe Chawal