Gajar Ka Achar Tips in Urdu - Gajar Ka Achar Totkay - Tip No. 574

Urdu Totkay Gajar Ka Achar گاجر کا اچار (Tip No. 574) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pickle in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Gajar Ka Achar Recipe In Urdu

گاجر کا اچار کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 574


اشیاء:۔
گاجر ۵ سیر
پانی ۸ سیر
رائی حسب ضرورت
نمک حسب ضرورت
ترکیب:۔
گاجر کو پہلے چھیل لیا جائے اس کے بعد اس کو پانی میں ڈال لیا جائے جب گاجر گل جائے اس وقت اس کو مٹی کے مٹکے میں ڈال دیں اور باقی دوسرے چیزیں بھی ڈال دیں۔ اور مٹکے کو اُوپر سے باندھ دیں اور کچھ دنوں کے بعد اس کو استعمال کریں۔

More From Pickle