Gajar Ki Khatiyan Tips in Urdu - Gajar Ki Khatiyan Totkay - Tip No. 4450

Urdu Totkay Gajar Ki Khatiyan گاجر کی خطائیاں (Tip No. 4450) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Carrot in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Gajar Ki Khatiyan Recipe In Urdu

گاجر کی خطائیاں کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4450

ابلی ہوئی گاجر کو ٹھنڈا کر لیں اور مکھن اور شکر کو باہم ملا کر لیں
پھر اس میں انڈا پھینٹ کر ایسنس سمیت ملا دیں اور گاجر ڈال دیں
اب نمک پاؤڈر اور آٹے کو باہم ملا کر دو تین مرتبہ اچھی طرح چھان لیں اور اسے باقی اشیاء میں ملا کر اس قدر پھینٹ لیں کہ نرم ہو جائے
پھر بڑے توے پر چمچہ بھر دو دو انچ کے فاصلے پر رکھ لیں
پہلے توے پر تھوڑا سا گھی ڈال کر اسے چکنا کر لیں
پھر اسے ہلکی اور ڈھکی ہوئی آنچ پر دس بارہ منٹ تک پکائیں
اگر چاہیں تو ہر خطائی پر کشمش یا پستہ یا چھلے ہوئے بادام چپکا دیں
لذیذ خطائیاں بنیں گے

More From Carrot