Gajar Pulao Two Tips in Urdu - Gajar Pulao Two Totkay

گاجر پلاؤ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Gajar Pulao Two Recipe In Urdu

اشیاء:
چاول ایک کپ
گاجر دو کپ کتری ہوئی
گرم مصالحہ ایک چمچ پاؤڈر
تیز پات دو عدد
ہری مرچ حسب پسند
ادرک ایک ٹکڑا
نمک حسب ضرورت
گھی حسب ضرورت
ترکیب:
فرائی پین میں گھی گرم کر کے مرچ اور تیز پات کو فرائی کر یں اور گاجر ، گرم مصالحہ پاؤڈر، نمک اور دو پیالی پانی ملا کر چاولوں کو تیز آنچ پر گلنے تک پکنے دیں۔ تیار ہونے پر ہرے دھنیے کی باریک کٹی ہوئی پتیاں چھڑک کر مہمانوں کو پیش کر یں۔

More From Biryani Aur Pulao - مزید