Gajar Tamatar Chicken Tips in Urdu - Gajar Tamatar Chicken Totkay - Tip No. 1636

Urdu Totkay Gajar Tamatar Chicken گا جر ، ٹماٹر چکن (Tip No. 1636) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chicken Aur Sabzi in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Gajar Tamatar Chicken Recipe In Urdu

گا جر ، ٹماٹر چکن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1636

اشیاء:
گاجر کلو گرام
ٹماٹر کلو گرام
مرغ کلو گرام
اجینو موتو ایک چٹکی
نمک چائے کا چمچہ
سرکہ ایک کھانے کا چمچہ
ہری مرچ تین عدد
پیاز ایک عدد
ادرک چائے کا چمچہ(پسی ہوئی)
کالی مرچ چائے کا چمچہ (پسی ہوئی)
ترکیب:
آدھی پیالی میں مرغ ابلنے رکھ دیں۔ نمک ڈال دیں۔ پانی خشک ہونے لگے تو ٹماٹر ، پیاز، ادرک کاٹ کر ڈال دیں۔ پانی ختم ہو جائے تو سرکہ ،ہری مرچ ،اجینو موتو ڈال دیں۔ گاجر لمبائی کے رخ کاٹیں اور وہ بھی ڈال کر دم پر رکھ دیں دس منٹ بعد اتار لیں پھر ڈش میں نکال کر کالی مرچ چھڑک دیں۔ پیاز کے ٹکڑے ذرا موٹے کاٹیں اور گاجر کے ٹکڑے لمبے ہوں تاکہ ڈش میں اچھے لگیں۔

More From Chicken Aur Sabzi