Gajrela Tips in Urdu - Gajrela Totkay - Tip No. 4301

Urdu Totkay Gajrela گجریلا بادامی (Tip No. 4301) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Carrot in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Gajrela Recipe In Urdu

گجریلا بادامی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4301

چاول دھو کر ایک گھنٹہ بھگو ئیں
پھر ہاتھوں سے خوب مل کر رکھیں
گاجر یں پانی میں ادھ گلی کر لیں
پانی خشک ہو جائے تو دودھ اور چاول ڈال دیں
لکڑی کے چمچ سے خوب گھوٹیں
چاول گل جائیں تو چینی اور میوہ ڈال دیں
کھیر کی طرح گاڑھا ہو جائے تو اتار لیں
گرم اور ٹھنڈا دونوں طرح کھا یا جاتا ہے

More From Carrot