Gajrela Tips in Urdu - Gajrela Totkay

گجریلا الائچی والا کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Gajrela Recipe In Urdu

ایک بڑے پین میں گاجریں اور دودھ باہم یکجا کریں
اس وقت تک پکائیں حتیٰ کہ گاجریں نرم پڑ جائیں
چینی اور کھویا شامل کریں
بخوبی مکس کریں
اس وقت تک پکائیں حتیٰ کہ مکسچر پین کی سائیڈوں کو چھوڑ دے
گھی شامل کریں
بادام۔ کشمش اور الائچی دانہ سفوف شامل کریں
بخوبی مکس کریں
گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں
نوٹ:
اس شیرینی کو تیار کرنے کا ایک اور طریقہ یہ بھی ہے کہ پہلے گاجروں کو گھی میں بھون لیں
اس کے بعد دودھ، کھویا اور چینی شامل کریں
اس وقت تک پکائیں حتیٰ کہ یہ گاڑھا بن جائے

More From Carrot - مزید