Gajrela Tips in Urdu - Gajrela Totkay

گجریلا شوگرفری کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Gajrela Recipe In Urdu

اجزاء:
گاجریں دو عدد(بڑی)
ملائی کے بغیردودھ 500ملی لیٹر
شوگرفری سویٹنر ذائقہ کیلئے
ترکیب:
گاجروں کو چھیل کر کدو کش کر لیں۔ پھر ایک سوس پین میں دودھ گاجر یں ڈال کر اتنا پکا ئیں کہ گاجر یں نرم اور دودھ ذرا خشک ہو جائے۔ پھر آنچ سے ہٹا ہر سویٹنر ڈال کر اچھی طرح مکس کر یں۔ مرضی کے مطابق ٹھنڈا یا گرم پیش سکتے ہیں۔

More From Carrot - مزید