Garlic Bread Tips in Urdu - Garlic Bread Totkay

گارلک بریڈ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Garlic Bread Recipe In Urdu

اجزاء:
ڈبل روٹی ایک عدد
لہسن کی پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
مکھن 50گرام
ترکیب:
ڈبل روٹی کے سلائس بنا لیں۔ لیکن سلائسز کو الگ الگ نہ کر یں بلکہ نیچے کا حصہ جڑ ا رہے۔ لہسن کی پیسٹ اورمکھن مکس کر یں اور ٹوسٹو ں پر لگائیں۔ گرم اوون میں 10منٹ کے لئے بیک کر یں۔

More From Double Roti And Bread Slice - مزید