Ghiya Gosht Tips in Urdu - Ghiya Gosht Totkay

گھیا گوشت کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Ghiya Gosht Recipe In Urdu

اشیاء:
گوشت(اپنی پسند کا) آدھا کلو
گھی ایک کلو
پیاز دو گٹھی
لہسن آدھی گٹھی
نمک ،سرخ مرچ، ہلدی حسب ذائقہ
گرم مصالحہ پسا ہوا چائے کا چمچ برابر
گھی تین چھٹانک
ترکیب:
گھیا چھیل کر قتلے بنا لیں ۔ پانی سے دھو ڈالیں۔ گھی ،پیاز، لہسن اور پپیتا ڈال کر گوشت بھون لیں۔ اس کے بعد گھیا اس میں ڈال دیں۔ جب گھیا پیلے رنگ کا ہو جاے تو گلنے کیلئے پانی ڈال دیں۔ جب گوشت اور گھیا کے قتلے گل جائیں تو گرم مصالحہ اور ہرا دھنیا اس میں ڈال دیں۔ چند منٹ بعداتار لیں۔

More From Gosht Aur Beef - مزید