Ghutwan Kabab Tips in Urdu - Ghutwan Kabab Totkay

گھٹواں کباب کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Ghutwan Kabab Recipe In Urdu

اشیاء:
قیمہ آدھا کلو
دہی آدھا پاؤ
پپیتا آدھا
ادرک ایک ٹکڑا
بیسن آدھا پاؤ
پیاز آدھا پاؤ
لہسن 12جوئے
گھی، نمک مرچ حسب پسند
ترکیب:
پساہوا پپیتا نمک کے ہمراہ قیمہ میں ملا کر آدھا گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ ایک عدد پیاز مصالحوں کے ساتھ پیس لیں اور قیمہ میں شامل کر لیں۔ باقی پیاز کو لچھے دار کاٹ کر گھی میں تل لیں اور تل کر قیمہ مصالحوں کے اس میں ملا کر بھونیں تھوڑا پانی بھی ڈال دیں تاکہ قیمہ آسانی سے گل جائے جب قیمہ کا پانی خشک ہو جائے تو دہی مالا کر اچھی طرح بھون لیں۔ تیار ہونے پر ہرا دھنیا، ادرک کاٹ کر ڈال دیں۔

More From Cutlus Aue Kebab - مزید