Kelay Aur Adrak Ki Cookies Tips in Urdu - Kelay Aur Adrak Ki Cookies Totkay - Tip No. 1005

Urdu Totkay Kelay Aur Adrak Ki Cookies کیلے اور ادرک کی کوکیز (Tip No. 1005) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Baked Dishs in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Kelay Aur Adrak Ki Cookies Recipe In Urdu

کیلے اور ادرک کی کوکیز کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1005

اشیاء:
سادہ آٹا پونے دوکپ
میٹھا سوڈا 2چائے کے چمچ
ادرک پاؤڈر 2چائے کے چمچ
جوکا آٹا پونے دوکپ
شکر/گڑ 4کھانے کے چمچ
سن فلور مار جرین 6کھانے کے چمچ
گولڈن سیرپ تقریباََ پونا کپ
انڈا 1عدد پھینٹا ہوا
کیلے 3عددکچلے ہوئے
آئسنگ شوگر پوناکپ
ترکیب:
1۔اوون کوF ْ325 پر گرم کر لیں ۔11*7انچ کے چوکور کیک ٹن میں آئل لگائیں ۔
2۔آٹامیٹھا سوڈا اور ادرک مکس کر لیں پھراس میں جو کا آٹاشامل کریں ایک پین میں مارجرین ،چینی اور گولڈن سیرپ کو پگھلائیں اور اسے بھی آٹے کے آمیزے میں ڈال دیں۔
3۔انڈے میں کیلے ڈال کر پھینٹ لیں اور آمیزے میں شامل کر لیں ۔
4۔چمچ کی مدد سے آمیزے کو ٹن میں بھر لیں اور ایک گھنٹہ بیک کریں ۔پھر ٹھنڈا کر کے چوکور ٹکڑوں میں کاٹ لیں ۔
5۔ایک پیالے میں آئسنگ شوگر ڈال کر اتنا پانی ڈال کپ گاڑھا پیسٹ بن جائے اسے پیسٹری کون میں بھر یں اور کوکیز پر ڈیزائننگ کر کے پیش کر یں ۔
غذائیت:
توانائی 3320کیلوریز
چکنائی 83.65گرام
جاذب چکنائی 197.75گرام
کولیسٹرول 20.69ملی گرام
فائبر گرام

More From Baked Dishs