Surkh Subz Gobhi Aur Murgh Tips in Urdu - Surkh Subz Gobhi Aur Murgh Totkay - Tip No. 2553

Urdu Totkay Surkh Subz Gobhi Aur Murgh سرخ ، سبز گوبھی اور مرغ (Tip No. 2553) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chicken Aur Sabzi in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Surkh Subz Gobhi Aur Murgh Recipe In Urdu

سرخ ، سبز گوبھی اور مرغ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2553

اشیاء:
مرغ کلو گرام
پھول گوبھی ایک کلو گرام(پتوں کے بغیر)
ہرا دھنیا ایک گڈی
سرکہ پیالی
سرخ مرچ چائے کا چمچہ(پسی ہوئی)
ادرک چائے کا چمچہ(پسی ہوئی)
نمک چائے کا چمچہ
سلاد چار پتے
ٹماٹر دو عدد(گول کاٹ لیں)
ترکیب:
مرغ تھوڑا سا نمک ڈال کر ابا لیں۔ گوبھی بھی ایک پیالی پانی میں نمک اور ادرک ڈال کر ہلکی آنچ پر ابال لیں۔ پھر اس کے 6ٹکڑے کاٹ لیں۔ چٹنی کی دو پیالیوں میں سرکہ برابر مقدار میں ڈالیں۔ ہرا دھنیا پیس لیں۔ آدھا چٹنی کی ایک پیالی ڈال کر سر کے میں ملا دیں۔ باقی گوبھی کے 3ٹکڑوں پر مل دیں اور اسے ہلکی آنچ پر تین منٹ رکھیں۔ پھر اتار لیں۔ سرخ مرچ سر کے کی دوسری پیالی ڈال کر ملا لیں۔ ایک ڈش میں گوبھی کے 3سفید ٹکڑے رکھیں۔ سرخ چٹنی اوپر سے تھوڑی سی لگا دیں۔ گوبھی کے ہرے ٹکڑوں کے ساتھ ٹماٹر کے ٹکڑے سجائیں۔ ان کے اوپر مرغ رکھیں اور چٹنی کے ساتھ پیش کر یں۔ ڈش سجاتے ہوئے سرخ سبز رنگ کا امتزاج قائم رکھیں۔ سلاد کے پتے ٹماٹر کے ساتھ ہی ڈش میں سجائیں۔ اسے زیادہ مزے دار بنانا ہو تو گرم مصالحہ(چمچہ) اوپر سے چھڑک سکتی ہیں۔

More From Chicken Aur Sabzi