Phool Gobhi Kay Pakoray Tips in Urdu - Phool Gobhi Kay Pakoray Totkay - Tip No. 4060

Urdu Totkay Phool Gobhi Kay Pakoray پھول گوبھی کے پکوڑے (Tip No. 4060) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Ramadan Pakwan in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Phool Gobhi Kay Pakoray Recipe In Urdu

پھول گوبھی کے پکوڑے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4060

میدہ اور کارن فلور کو مل کر اس میں نمک، سفید مرچ، کالی مرچ اور اجوائن ڈال کر ملائیں
انڈے کی سفیدی کو اتنا پھینٹیں کہ سخت ہو جائے
اس میں یہ تمام خشک چیزیں ملا کر تھوڑا تھوڑا کر کے ٹھنڈا پانی ڈالیں اور گاڑھا سا آمیزہ بنا لیں
کڑاہی میں کوکنگ آئل ڈال کر درمیانی آنچ پر تین سے چار منٹ گرم کر یں
پھول گوبھی کے پھول علیحدہ کر کے صاف دھو لیں اور تھوڑی دیر خشک ہونے کے لئے رکھ دیں
آمیزے میں ڈپ کر کے گولڈن فرائی کر یں

More From Ramadan Pakwan