Gobhi Kay Pakoray Tips in Urdu - Gobhi Kay Pakoray Totkay

گوبھی کے پکوڑے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Gobhi Kay Pakoray Recipe In Urdu

بیسن میں نمک مرچ زیرہ گھول لیں
گوبھی کے پاؤ بھر پھول لے لیں
ڈنڈیاں استعمال نہ کریں
اب اس کو بیسن میں ڈبوڈبو کر تلتے جائیں
لذیذ پکوڑے تیار ہوں گے

More From Ramadan Pakwan - مزید