Gosht Tips in Urdu - Gosht Totkay - Tip No. 1023

Urdu Totkay Gosht گوشت (Tip No. 1023) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Gosht Aur Beef in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Gosht Recipe In Urdu

گوشت کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1023

اشیاء:
لہسن ایک پوتھی
پیاز اآدھا پاؤ
ہرا دھنیا ایک گڈی
نمک حسب ضرورت
سرخ مرچ حسب ضرورت
ترکیب:
کلیجی اور پھیپھڑے کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لیں اور خوب اچھی طرح دھو لیں ۔اب اس کو لہسن کے آٹھ جوئے کے ساتھ ابل لیں ۔اس سے اس کا خون خشک ہو جائے گا۔پھر پانی سے نکال کر علیحدہ کر لیں ۔ اب پیاز لچھے دار کاٹ لیں لہسن پیس لیں ۔ پیاز کو گھی میں بھون کر بادامی کر لیں پوا ہوا لہسن نمک مرچ ڈال کر سالن کی طرح تیار کر لیں ۔ اب میں کلیجی ڈال کر بھونیں ۔ جب بھن جائے تو اس میں تین کپ پانی ڈال دیں اور ہلکی اآنچ پر گلنے کے لئے رھ دیں جب گل جائے تو بھون کر اتار لیں اور ہرا دھنیا ڈال دیں ۔اور پیش فرمائیں ۔

More From Gosht Aur Beef