Gosht Bharay Baingan Tips in Urdu - Gosht Bharay Baingan Totkay

گوشت بھرے بینگن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Gosht Bharay Baingan Recipe In Urdu

بینگن کو لمبائی کے رخ پر 2ٹکڑوں میں کاٹ کر گودا نکال کر کھوکھلا کرلیں
اب اس خول کو تیل سے برش کریں
درمیانے سائز کے سوس پین میں 1کھانے کا چمچ تیل گرم کر کے گولڈن براؤ کر لیں
اب اس میں ادرک‘ سرخ مرچ پاؤڈر‘ ہلدی پاؤڈر‘ دھنیا پوئڈر‘ نمک اور لہسن ڈال کر تلیں
اس کے بعد ٹماٹر ڈال کر آنچ دھیمی کردیں اور 5منٹ پکائیں
قیمہ شامل کر کے درمیانی آنچ پر 7-10منٹ تک بھونیں
اب اس میں شملہ مرچیں اور ہرا دھنیا ڈال کر اتارلیں
بینگن میں آمیزہ بھر کے کناروں پر برش سے تیل لگائیں
درمیانے گرم باربی کیویز 15-20منٹ تک پکائیں
پیاز کے سلائس چیری‘ ٹماٹر اور ہرے دھنیے سے گارنش کر کے سرو کریں

More From Baingan Tinda And Kaddu - مزید