Gosht Gajar Tips in Urdu - Gosht Gajar Totkay - Tip No. 2827

Urdu Totkay Gosht Gajar گوشت گاجر (Tip No. 2827) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Carrot in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Gosht Gajar Recipe In Urdu

گوشت گاجر کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2827

اشیاء:
گوشت آدھا کلو
گاجر آدھ کلو
دار چینی ایک انچ کا ٹکڑا
زیرہ ایک ٹیبل اسپون
گرم مصالحہ ایک ٹی اسپون
گھی آدھ پاؤ
ٹماٹر دو عدد
سرخ مرچ (ثابت)چار عدد
ترکیب:
گھی کو گرم کر کے اس میں زیرہ اور سرخ مرچ ڈال کر اس کو اچھی طرح سرخ کر لیا جائے۔ پھر گوشت بھون کر اس میں گرم مصالحہ کے سوا تمام چیزیں یعنی ٹماٹر، گاجر اور دار چینی ڈال دیں اور ڈیڑھ گلاس پانی بھی ڈال دیں۔ برتن کو ڈھکن سے ڈھانپ دیں۔ جب پانی خشک ہو جائے تو بھون کر اتار لیں۔ یہ لذیذ گوشت اور گاجر کی ڈش بہت مزہ دے گی۔

More From Carrot