Gosht Kali Mirch Tips in Urdu - Gosht Kali Mirch Totkay

گوشت کالی مرچ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Gosht Kali Mirch Recipe In Urdu

اشیاء:
سینے کا گوشت ایک کلو
کالی مرچ دو چھٹانک
سفید سرکہ دو کپ
لہسن تین جوئے
مکھن ایک چھٹانک
نمک حسب پسند
ترکیب:
گوشت کے ٹکڑے کر لیں اور ٹماٹر کا چھلکا اتار کر اسے کچل دیں۔ ایک دیگچی میں گوشت، نمک، اور ٹماٹر ڈالیں اور لہسن پیس کر شامل کر دیں۔ گوشت میں مکھن دو پیالی ڈال کر ہلکی آنچ پر رکھ دیں ڈھکن ڈھانپ کر آدھا گھنٹہ پکائیں اب سرکہ اور کالی مرچ ایک چمچ ڈال کر پکائیں 5منٹ بعد پھر پاؤ سرکہ اور ایک چمچ کالی مرچ ڈال کر پکائیں پانی خشک ہو جائے اور گوشت گل جائے تو اتار لیں۔

More From Gosht Aur Beef - مزید