Korma Tips in Urdu - Korma Totkay - Tip No. 3957

Urdu Totkay Korma قورمہ (Tip No. 3957) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Mutton Karahi, Beef Karahi And Korma in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Korma Recipe In Urdu

قورمہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3957

آدھے پیاز کے لچھے گھی میں بادامی کر لیں اور پسا ہوا لہسن ڈال کر تھوڑی دیر کے لئے دیگچی کا منہ بند کر دیں
پھر گوشت اور پسی ہوئی پیاز ڈال کر بھونیں
جب بھن چکے تو دہی اور نمک بھی ملا دیں
جب سرخ ہو جائے تو نمک مرچ ادرک، گرم مصالحہ وغیرہ ڈال کر بھونیں اور تھوڑا سا پانی بھی ڈال دیں تاکہ گوشت گل جائے
پانی ڈالتے ہوئے شوربے کا خیال رکھ لیں
یعنی اتنا پانی ڈالیں کہ گوشت گل جائے اور آپ کی پسند کے مطابق شوربہ بن جائے

More From Mutton Karahi, Beef Karahi And Korma