Gosht Payaz Tips in Urdu - Gosht Payaz Totkay

گوشت پیاز کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Gosht Payaz Recipe In Urdu

اجزا:
گوشت 300گرام
پیاز 3عدد
چینی ایک چمچہ
تیل 4چمچے
کارن فلور آدھا چمچہ
چکن سٹاک 2 چمچے
سویا سوس 2چمچے
ترکیب:
گوشت ایک ایک انچ کے ٹکڑے کاٹ لیں۔ پیاز باریک کتر لیں۔ فلور اور چکن سٹاک کے آمیزے میں تمام مصالحے ملا دیں۔ ان میں گوشت کے ٹکڑے ملا دیں۔ تین گھنٹے کے بعد کڑاہی میں تیل ڈال کر ہلکی آنچ پر گرم کر کے پیاز ڈال دیں۔تین منٹ بعد گوشت ڈال کر ہلکی آنچ پر گرم کر کے پیاز ڈال دیں۔ تین منٹ بعد گوشت ڈال کر اچھی طرح بھرن لیں۔

More From Gosht Aur Beef - مزید