Gosht Shalgam Tips in Urdu - Gosht Shalgam Totkay

گوشت شلجم کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Gosht Shalgam Recipe In Urdu

اجزا:
گوشت ایک کلو
شلجم آدھا کلو
تیل تین چمچ
گن پاؤڈر ایک کپ
نمک مرچ حسب ذائقہ
ترکیب:
گوشت کے درمیانے سائز کے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔اورکڑاہی میں پانی ڈال کر ابالیں۔پانی سے گوشت نکال کر دوسری کڑاہی میں تیل گرم کرکے پکائیں ۔ گوشت براؤن ہو جائے تو اس میں شلجم، نمک مرچ ،سوس ڈال کر بھون لیں۔مہمانوں کی خدمت میں گرم گرم پیش کر یں۔

More From Gosht Aur Beef - مزید