Gosht Tarkari Pulao Tips in Urdu - Gosht Tarkari Pulao Totkay

گوشت ترکاری پلاؤ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Gosht Tarkari Pulao Recipe In Urdu

اشیاء:
گوشت ایک کلو
گرم مصالحہ تین تولہ
ادرک آدھی چھٹانک
دال مونگ ایک پاؤ
گھی ایک پاؤ
پیاز دو پوتھی
نمک ایک چھٹانک
چقندر ایک پاؤ
شلغم ، پالک کا ساگ ایک ایک پاؤ
ترکیب:
گھی پتیلی میں ڈال کر کڑ کڑائیے۔ پھر اس میں پیاز کے لچھے ڈال کر لال کر لیجئے۔ اس کے بعد گوشت کی بوٹیاں گھی میں ڈال کر بھونئے۔ گرم مصالحہ کے علاوہ اور سب اشیاء پتیلی میں ڈال دیجئے۔ سب چیزیں گل جائیں تو شوربہ چھان کر اس میں چاولوں کو گلائیے۔ اور گوشت اور ترکاریاں ان میں ملا دیجئے۔ تھوڑی دیر دم پر لگائیں اس کے بعد اتار کر اہل خانہ کے سامنے کھانے کے لئے پیش کر یں۔

More From Biryani Aur Pulao - مزید