Grape Punch Sharbat Tips in Urdu - Grape Punch Sharbat Totkay

گریپ پنچ شربت کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Grape Punch Sharbat Recipe In Urdu

اشیاء:
چینی 3/1کپ
گریپ جوس دو کپ
اورنج جوس ایک کپ
لائٹ کارن سیرپ 3/1کپ
پائن ایپل جوس دو کینز (چھ اونس) کپ
لیمن لائم سوڈا ایک کین (12اونس)
ترکیب:
درمیانہ سائز کے سوس پین میں چینی، کارن سیرپ اور گریپ جوس ملا دیں درمیانی آنچ پر چینی پگھلائیں۔ پائن ایپل (انناس )کا جوس ملا دیں۔ اورنج جوس اور لیمن۔ لائم سوڈا بھی ڈال دیں۔ کمرے کے ٹمپریچر پر ٹھنڈا کر یں۔ آئس کریم کنستر میں ڈال دیں۔ آئس کریم میکر میں جما لیں۔ اگر جما ہوا آمیزہ دورنگے گریپ کلر کا ہو جائے تو پیش کرنے یا سٹور کرنے سے پہلے چمچ یا کانٹے سے ہلائیں۔

More From Drinks, Juices, Sharbat, Sakanjabeen - مزید