Grape Slush Tips in Urdu - Grape Slush Totkay - Tip No. 2361

Urdu Totkay Grape Slush گریپ سلش (Tip No. 2361) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Drinks, Juices, Sharbat, Sakanjabeen in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Grape Slush Recipe In Urdu

گریپ سلش کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2361

اشیاء:
گریپ جوس دو کپ
لائٹ کارن سیرپ 3/1کپ
ٹھنڈا پانی ایک کپ
ترکیب:
درمیانے سائز کے پیالے میں گریپ جوس (انگوروں کا رس) اور پانی ملا کر اس میں کارن سیرپ بھی شامل کر دیں۔ آئس کریم کنستر میں ڈال کر آئس کریم میکر میں ڈال دیں۔
فریزر میں جمانے کا طریقہ:
تیار شدہ مواد کو 5*9کے لوف پین میں ڈال دیں۔ فریزر میں رکھ دیں۔ کپڑے یا پلاسٹک سے ڈھانپ دیں۔ فریزر میں رکھ کر پختہ جما لیں۔ جماہوا مواد کانٹے سے کھرچ ڈالیں۔ فوراًپیش کر یں یا پھر تیارشدہ مواد مزید فریز کر یں۔ اس کے چھوٹے چھوٹے ریزے کر دیں۔ ایک چمچ سے چلڈ فوڈ پروسیسر میں ڈال دیں۔ میٹل گرائنڈ سے پھینٹیں یہاں تک کہ نہایت نرم وملائم ہو جائے۔ اسی وقت پیش کر یں یا پھینٹے ہوئے مواد کو ڈال کر پختہ کرنے کے لئے فریزر میں لگا دیں۔

More From Drinks, Juices, Sharbat, Sakanjabeen