Angoron Ka Cake Tips in Urdu - Angoron Ka Cake Totkay

انگوروں کا کیک کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Angoron Ka Cake Recipe In Urdu

اشیاء:
میدہ ایک پاؤ
مکھن آدھ پاؤ
شہد 100گرام
نمک ایک چٹکی
بیکنگ پاؤڈر ایک چٹکی
چینی 100گرام
انگور کا عرق دو چمچ
بادام کی گریاں 50گرام
ترکیب:
سب سے پہلے میدے میں نمک اور مکھن ڈال کر اچھی طرح مکس کر یں۔ انڈوں میں بیکنگ پاؤڈر ڈال کر خوب پھینٹیں اور دودھ ملا لیں۔ اس کو میدے اورمکھن کے آمیزے میں ڈال دیں۔ اس آمیزے میں شہد اور انگور کا عرق اور چینی ڈال کر خوب اچھی طرح مکس کر یں ۔ سانچوں میں گھی لگا کر بیکنگ پیپر چاروں اطراف میں لگا دیں ۔ اب اس میں تیار شدہ مادہ ڈالیں اور اوون میں ایک گھنٹے کے لئے رکھ دیں اب اوون میں دوبارہ رکھ دیں ۔ مزیدار کیک تیا رہے۔

More From Baked Dishs - مزید