Green Fish Tips in Urdu - Green Fish Totkay - Tip No. 2056

Urdu Totkay Green Fish گرین فش (Tip No. 2056) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chinese Machli in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Green Fish Recipe In Urdu

گرین فش کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2056

اشیاء:
پمفرٹ یا رہو مچھلی کلو(ٹکڑے کروالیں)
ہرا دھنیا دو گٹھی
ہری مرچ 12عدد
سرکہ تین کھانے کے چمچے
نمک حسب ذائقہ
لیموں چار عدد
لہسن ایک پو تھی
ٹماٹر دو عد
کڑی پتی چھ عدد
تیل حسب ضرورت
ترکیب:
ٹماٹر، ہرا دھنیا، ہری مرچ اور لہسن کو ملا کر باریک گرائنڈ کر لیں۔ مچھلی کو نمک اور سرکہ لگا کر اچھی طرح دھو لیں۔ ایک پین میں ایک کھانے کا چمچہ تیل گرم کر یں۔ اس میں ٹماٹر کا پیسٹ کڑی پتہ اور دو لیموں کا رس نچوڑ کر ڈالیں اور اس کو اچھی طرح بھون لیں۔الگ پین میں تیل گرم کر یں ۔اور مجھلی کو فرائی کر یں۔ جب فرائی ہو جائے تو چٹنی والے پین میں پھیلا کر ڈال دیں۔ سب سے اوپر لیموں کا رس ڈالیں اور ہلکی آنچ پر دم پر لگا دیں۔تھوڑی دیر بعد اس کو پلٹ دیں۔ جب یہ پک جائے تو اُبلے چاولوں کے ساتھ سرو کر یں۔

More From Chinese Machli