Green Masala Fish Tips in Urdu - Green Masala Fish Totkay

گرین مصالحہ فش کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Green Masala Fish Recipe In Urdu

اشیاء:
مچھلی کلو(بغیر کانٹے کی تین انچ لمبائی میں کٹی ہوئی)
ہرا دھنیا، ہری مرچ، پو دینہ دو کھانے کے چمچے
نمک حسب ذائقہ
زیرہ(بھُنا ہوا) چائے کا چمچہ
تیل(فرائی کرنے کے لئے) حسب ضرورت
بیٹر کے لئے:
میدہ چار کھانے کے چمچے
انڈے دو عدد
بریڈکرمبز کپ
ترکیب:
مچھلی کو چوکور کاٹ کر اس میں ہرا مصالحہ(ہرا دھنیا، ہری مرچ اور پو دینہ ) نمک اور زیرہ پیس کر لگا کر گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔
بیٹر کے لئے:
پین میں تیل گرم کر یں اور مصالحہ لگی مچھلی کو میدہ میں رول کر یں۔ انڈے میں لپٹیں۔ اب بریڈکرمز میں رول کر کے ہلکی آنچ پر ڈیپ فرائی کر لیں۔ مزیدار گرین مصالحہ فش تیار ہے۔ ہرے مصالحے کی چٹنی کے ساتھ گرم گرم سرو کر یں۔

More From Fillet Fish - مزید