Green Rice Tips in Urdu - Green Rice Totkay

گرین رائس کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Green Rice Recipe In Urdu

اجزاء:
لمبے چاول 4اونس
نمک اور کالی مرچ حسب ذائقہ
زتیون کا تیل 3کھانے کے چمچ
سرکہ 2چائے کے چمچ
لیموں کا رس ایک عدد
پودینہ کٹاہوا 2کھانے کے چمچ
تازہ اجوائن کٹی ہوئی کھانے کے چمچ
دھینا کٹاہوا ایک کھانے چمچ
تیار کرنے کا طریقہ:
ساس پین میں نمکین پانی ابال کر چاول ڈالیں اور نرم ہونے تک پکائیں ۔ پھر نچوڑ کر جلد ہی نمک مرچ زتیون کا تیل سرکہ اور لیموں کا رس ملا دیں ۔جب ٹھنڈا ہو جائے تو کٹے ہوئے تمام پتے ملا کر مکس کر لیں۔

More From Biryani, Rice, Chawal - مزید