Grilled Orange Chicken Tips in Urdu - Grilled Orange Chicken Totkay

گرلڈ اور نج چکن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Grilled Orange Chicken Recipe In Urdu

چکن بریسٹ کو کچن ہمیر سے پھیلائیں
پیالے میں چکن ، نمک، لال مرچ پاوٴڈر، سفید مرچ پاوٴڈر اور لیموں کا رس ڈال کر مکس کر کے 1گھنٹے رکھیں
گرل پین کو گرم کریں اس میں تھوڑا تیل ڈالیں اور چکن میرپینٹ گرل کر کے پلیٹ میں نکال لیں
سوس کے لیے:
سوس پین میں تیل گرم کر کے لہسن ادرک ڈال کر فرائی کریں
پھر شلجم اور پانی ڈال کر 1منٹ پکائیں
اس میں نمک ، سفید مرچ پاوٴڈر، اورنج جوس ڈالیں کارن فلور 1/2کپ پانی میں مکس کر کے ڈال کر پکائیں
گاڑھا ہونے پر ہری پیاز ‘ ہری مرچیں‘ شملہ مرچیں‘ اورنج سلائس اور چینی ڈالیں 1/2منٹ پکا کر چولہا بند کر دیں
گرل چکن بھی سوس میں ڈال کر اورنج فرائیڈ رائس کے ساتھ سرو کریں

More From Worldwide Food - مزید