Gulab Jamun Number Four Tips in Urdu - Gulab Jamun Number Four Totkay - Tip No. 767

Urdu Totkay Gulab Jamun Number Four گلاب جامن (Tip No. 767) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Milk Powder Gulab Jamun in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Gulab Jamun Number Four Recipe In Urdu

گلاب جامن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 767


اجزاء:
آلو آدھا کلو
کھویا آدھ کلو
گھی سات سو پچھتر گرام
شکر ڈیڑھ کلو
ترکیب :
پہلے شکر کا گاڑھا قوام بنا لیں ۔بعد ازاںآ لو ابال کر چھیل لیں ۔اور کھویا ملا کر پیس لیں اب گولیاں بناکر گھی میں مسل لیں ۔اور تیار شدہ قوام میں ڈالتے جائے ۔چمچے سے انہیں سیرے میں ڈبوتے جائیں ۔ٹھنڈا ہونے پر گرم گرم نوش فرمائیں چاشنی جس قدر گلاب جامنوں میں رچی ہوگی لذیذ ہونگے ۔

More From Milk Powder Gulab Jamun