Gulab Sharbat Tips in Urdu - Gulab Sharbat Totkay

گلاب شربت کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Gulab Sharbat Recipe In Urdu

سوس پین میں چینی اور ایک کپ
پانی ڈال کر پکائیں اور شیرہ تیار کر لیں
اب اس میں عرق گلاب، کھانے کا سرخ رنگ، روح افزاء ایسنس ڈال کر مکس کر یں اور ٹھندا کر کے بوتل میں محفوظ کر لیں
شربت تیار کرنے کے لئے ایک گلاس میں حسب ضرورت مقدار میں ٹھنڈا یخ پانی اور برف ڈال کر اس میں تیار شدہ شربت کی حسب پسند مقدار شامل کر یں
مزیدار گلاب شربت سے لطف اندوز ہوں

More From Mix Drinks Aur Sharbat - مزید