Gulabi Chicken Kari Tips in Urdu - Gulabi Chicken Kari Totkay

گلابی چکن کری کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Gulabi Chicken Kari Recipe In Urdu

گوشت کو دھو کر صاف کرلیں اس میں لہسن‘ ادرک پیسٹ‘ نمک ‘ دہی ‘ پیپیریکا پاوڈر‘ سفید مرچ اور گلابی رنگ خوب اچھی طرح لگا کر 2گھنٹے کیلئے میرینیٹ کر دیں
سوس پین میں تیل گرم کر کے اس میں پیاز ڈال کر ساتے فرائی کریں (براؤن نہیں کرناہے)
ہری مرچیں اور میرینٹ کیا ہوا گوشت ڈال کر مکس کریں اور ڈھکن لگا کر پکائیں
بھون کر کُٹا زیرہ او ردھنیا شامل کریں سرونگ ڈش میں نکال کر سرو کریں

More From Worldwide Chicken - مزید