Gun Powder Sauce Tips in Urdu - Gun Powder Sauce Totkay

گن پاؤڈر سوس کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Gun Powder Sauce Recipe In Urdu

اجزا:
چکن سٹاک کیوب ایک عدد
یخنی آدھا کپ
سویا سوس دو کپ
چینی دو چمچ
پیاز 25گرام
لیموں کا کترا ہوا چھلکا دو چمچ
ترکیب:
پیاز چھیل کر باریک کتر لیں اور ان تمام اجزا کو آپس میں اچھی طرح مکس کر لیں۔ پھر ایک برتن میں ڈال کر درمیانی آنچ پر ان اجزا کو بیس منٹ تک ابالیں۔ اس دوران کفیگر کے ساتھ مسلسل ہلاتے رہیں۔ تاکہ آمیزہ یک جان ہو جائے پھر گہرے پیالے میں نکال کر فریج میں رکھ دیں۔سوس تیار ہے۔

More From Sauces And Ketchup - مزید