Gurday Kay Omelette Tips in Urdu - Gurday Kay Omelette Totkay

گردے کے آملیٹ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Gurday Kay Omelette Recipe In Urdu

 پیاز کو تیل میں تل کر کلیجی کو خوب بھونیں
بقدر ضرورت پانی ڈالیں پھر میدہ ڈال دیں
اب پانی یا یخنی ڈال کر نمک مرچ ڈالیں کلیجی کو دم دیں
اتنی دیر میں انڈے کا آملیٹ تیار کر لیں اور درمیان میں کلیجی رکھ کر سموسے کی طرح آملیٹ کو دہرا کر دیں

More From Eggs - مزید