Hadion Ka Soup Tips in Urdu - Hadion Ka Soup Totkay

ہڈیوں کا سوپ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Hadion Ka Soup Recipe In Urdu

اشیاء:
بکرے کی ہڈیاں کلو گرام
بکرے کی مینگ (گودے) کی نلیاں تین نلیاں
نمک چائے کا چمچہ
ادرک چائے کا چمچہ(پسی ہوئی)
لہسن چار جوئے (کاٹ لیں)
شلجم اور گاجر پیالی(کاٹ لیں)
کالی مرچ چائے کا چمچہ
پانی دو کلو گرام
ترکیب:
ہڈیاں اور نلیاں پانی میں ڈال کر چولہے پر رکھ دیں اور ادرک، لہسن اور نمک ڈال کر پکائیں۔ آدھا پانی خشک ہو جائے تو یخنی چھان لیں اور اس میں شلجم اور گاجر ڈال کر پکائیں۔ 15منٹ بعد اتار لیں۔ کالی مرچ چھڑک کر گرم گرم پیش کر یں۔

More From Chinese Soup - مزید