Haleem Lakhnawi Tips in Urdu - Haleem Lakhnawi Totkay - Tip No. 4426

Urdu Totkay Haleem Lakhnawi حلیم لکھنوی (Tip No. 4426) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about India Food in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Haleem Lakhnawi Recipe In Urdu

حلیم لکھنوی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4426

گوشت کا قورمہ تیار کرلیں
دوسرے چولہے پر دلیا دھو کر نمک ڈال کر چڑھا دیں
تیسرے پر ایک دیگچی میں ارہڑ دھو کر ہلکا سا نمک ڈال کر چڑھا دیں
جب آدھ گلی ہو جائے تو چنے کی دال ڈال دیں
پھر ماش مونگ اور آخر میں چاول ڈال دیں
جب تینوں علیحدہ علیحدہ تیار ہوں تو سب کو ملا کر خوب گھوٹ لیں اور اوپر ہرا مصالحہ کاٹ کر ڈالیں
پھر پیاز سرخ کر کے ڈالیں اور دم پر لگائیں
پندرہ منٹ بعد کھولیں
پیش کرتے ہوئے اس کے ساتھ لیموں ادرک اور ہری مرچ کٹی ہوئی استعمال ہوتی ہے

More From India Food