Sabzion Ki Haleem Tips in Urdu - Sabzion Ki Haleem Totkay

سبزیوں کی حلیم کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Sabzion Ki Haleem Recipe In Urdu

اشیاء:
پالک چار گڈیاں
آلو، ٹماٹر آدھا پاؤ
پیاز تین عدد
گھی ایک کپ
ادرک ایک عدد
نمک مرچ حسب پسند
گول کدو ایک عدد
بینگن آدھا پاؤ
چنے 50گرام
لہسن 12جوئے
زیرہ، سرسوں ایک چمچ
ترکیب:
تمام سبزیاں دھو کر کاٹ لیں۔ چنے بگھو دیں۔ گھی گرم کر یں۔ زیرہ اور پسی ہوئی سرسوں ڈال کر بھونیں۔ سارے مصالحے شامل کر کے ہلکی آنچ پر پکائیں۔ جب سبزیاں گل جائیں تو اچھی طرح گھوٹ لیں۔ حلیم کی طرح ہوجائے تو دم دے دیں۔ گرم مصالحہ چھڑک کر کھانے کی میز پر لے جائیں۔

More From Vegetable Dishes - مزید